اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کوئیک اسٹائل کی ماہرہ خان کیساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ناروے کے مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

’کوئیک اسٹائل‘ اور ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔


ویڈیو میں ’مورے سیاں‘ پر ناصرف ماہرہ خان ڈانس کر رہی ہیں بلکہ اُن کے ساتھ کوئیک اسٹائل کے ڈانسرز کو بھی پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔