اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر والدین بن گئے ہیں

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش۔

دونوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر اگر دیکھا جائے تو یہ جوڑی اپنے پہلے بچے کی مبارکبادیں موصول کر کے انہیں اسٹوریز پر شیئر کر کے مداحوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

دوسری جانب تاحال اِنہوں نے اپنے پہلے بچے کی جنس سے متعلق کوئی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے کچھ روز قبل ہی اپنے نوازائیدہ بچے کی شاپنگ کرتے ہوئے بلاگ یوٹیوب پر شیئر کیا تھا۔