اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ، تصاویر اور ویڈیو وائرل

معروف بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی عمرہ ادا کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

کنگ خان اپنی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے لیے اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں، اس دوران انہوں نے عمرہ کی بھی ادائیگی کی ہے۔


بالی ووڈ ویب سائٹ کوئی موئی نے بھی شاہ رخ خان کی تصاویر شیئر کی ہیں اور بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب میں فلم ڈنکی کی شوٹنگ کیلئے موجود تھے۔ شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی۔