اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عبداللہ شفیق اور امام الحق نے پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ بنا دیا

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا۔

انگلینڈ کے خلاف امام الحق اور عبداللہ شفیق نے پاکستان کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کردی۔

عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225 رنز کی اوپننگ شراکت بنائی۔

پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 114 اور امام الحق 121 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل1984 میں محسن حسن اور شعیب محمد نے انگلینڈ کے خلاف 173 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا تھا۔