اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کھاریاں سروس روڈ کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع،

کھاریاں(نمائندہ خصوصی ) سروس روڈ کی تعمیر تعطل کا شکار ہونے کے بعد کھاریاں کی سماجی شخصیت کی درخواست پر دوبارہ شروع کر دیا گیا ۔انڈر پاس کا کام بھی جلد شروع کرنے کے احکامات تفصیلات کے مطابق این ایچ اے کو سروس روڈ دوبارہ شروع کرنے اور دو عدد انڈر پاس تعمیر کرنے کی ڈائریکشن سید ضیاءاللہ شاہ ایڈووکیٹ کی رٹ پہ گزشتہ ماہ لاھور ھائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان کا فیصلہ سید ضیاءاللہ شاہ ایڈووکیٹ نے تعطل کا شکار کھاریاں سروس روڈ کی دوبارہ تعمیر کے لیے لاھور ھائی کورٹ سے رجوع کیا تھا

جس پہ گزشتہ ماہ 22 نومبر 2022 کو جسٹس فیصل زمان نے منسٹری آف کمیونیکشن اور چئیرمین نیشنل ھائی وے اتھارٹی کو ڈائریکشن دی کہ کھاریاں سروس روڈ دوبارہ شروع کی جائے اور ایک انڈر پاس کچہری کے لیے اور دوسرا لاری اڈا پہ عوام اور گرلز کالج کے لیے تعمیر کیا ئے ۔