اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

گوگل سرچ میں پسوڑی 2022کا دنیا میں سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والا گاناقرار

تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے 2022 کی مقبول ترین سرچز کی عالمی فہرست میں” پسوڑی” کو سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا قرار دیا گیا ہے۔”کوک سٹوڈیو سیزن 14 "میں رواں برس علی سیٹھی اور شائے گل کا گیت” پسوڑی” ریلیز ہوا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پڑوسی ملک بھارت سمیت دنیا بھر میں موسیقی کے پرستاروں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق” پسوڑی "نے کورین پاپ بینڈ "بی ٹی ایس” کے گانے "بٹر "کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

بی ٹی ایس کا گانا "بٹر "اس فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔اس فہرست میں تیسرا نمبر ایک بھارتی گانے کے نام رہا۔