اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے سینما کے بعد انٹرنیٹ پر بھی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ٹی وی شہرت کے معاملے میں مس مارول کو بھی پیچھے چھوڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے سرچ انجن پر 2022 میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے مواد کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق پاکستانی فلم "دی لیجنڈ آف مولاجٹ” کو صارفین نے سب سے زیادہ سرچ کیا جبکہ دوسرے نمبر پر معروف ڈرامہ "مس مارویل” رہا۔

تیسرے نمبر پر زیادہ سرچ ہونے والی فہرست میں” بلیک ایڈم”،” تھور لو اینڈ تھنڈر”، "ڈاکٹر اسنٹریج "بالترتیب تیسرے چوتھے پانچویں نمبر پر رہا جبکہ پاکستانی "فلم لندن نہیں جاں گا "فہرست میں چھٹے اور "قائد اعظم زندہ باد ” ساتویں نمبر پر رہی۔