اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد نے انگلینڈ کے 4کھلاڑی آؤٹ کر دئیے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔

انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے 4 وکٹ لے لی ہیں، انہو ں نے اپنے پہلے اوور میں ہی زیک کرولی کو 19 رنز پربولڈ کردیا۔


اس کے بعدابرار احمد نے ڈکٹ کو 63 ، جوروٹ کو 8 رنز اور اولی پوپ کو 60 رنز پر پویلین بھیج دیا۔

انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اظہر علی ، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو کو ڈراپ کرکے محمد نواز ، فہیم اشرف اور ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، دوسرے ٹیسٹ میں لیگ اسپنر ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔