اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,051FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ایلن مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مربتہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، انہوں نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایلون مسک نے یہ خبر بھی اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے زریعے ہی دی، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاونٹس ختم کرنے جا رہا ہے، ٹوئیٹر کے سربراہ نے بتایا کہ یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔