دلہن کا گدھوں سے لگاؤ، دولہے کا دلہن کو گدھے کا تحفہ

یوٹیوبر اذلان شاہ نے اپنی شادی کے دن پر اہلیہ کو “گدھے کا بچہ” تحفے میں دے کر سب کو حیران کر دیا۔

پاکستان یوٹبوبر اذلان شاہ نے اپنی شادی کے موقع پربیگم کی خواہش پر گدھے کا بچہ تحفے میںدیا۔ جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں۔


اذلان شاہ نے کہا کہ میں ہمیشہ سے جانتا تھا کہ وریشہ کو گدھے کے بچے بہت پسند ہیں اس لیے یہ میری طرف سے شادی کا تحفہ ہے۔

اذلان شاہ نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر “گدھے کا بچہ بیگم کو تحفے میں دینے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں تو ایک طرف لوگوں نے ان کا خوب مذاق بنایا تو دوسری طرف لوگوں نے بہترین تحفہ قرار دیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔


یوٹیوبر نے گدھے کا بچہ” تحفے میں دینے کی وجہ بیان کرتے ہوئے اہلیہ سے کہا کہ ” ایک تو یہ آپ کو پسند ہے دوسرا یہ دنیا کا سب سے محنتی اور پیار کرنے والا جانور ہے”

جواب میں اذلان شاہ کی اہلیہ وریشہ نے کہا کہ “میں تمھیں صرف گدھا نہیں رہنے دوں گی۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

− 8 = 2