اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ACE Money Transferاور Allied Bank LimitedلائےSamsung Galaxy Ultra S 22جیتنے کا شاندار موقع

ACE Money Transfer اور الائیڈ بینک (ABL)کی جانب سے 61 خوش نصیبوں کے لیے سیمسنگ گلیکسی ایس 22 الٹرا (Samsung Galaxy S22 Ultra)کی شاندر آفر۔

اس آفر کا انعقادUK( برطانیہ ) کی بہترین بین الاقوامی ترسیلات زر کی کمپنیACE Money Transfer اور پاکستان کےبڑے بینکنگ نیٹ ورکس میں سے ایک الائیڈ بینک (ABL)کے باہمی اشترک سےکیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان کی غیر ملکی ترسیلات میں اضافہ کیا جا سکے۔

اس آفر سے نہ صرف UK( برطانیہ ) بلکہ یورپی یونین، کینیڈا، آسٹریلیا اورسوئٹزرلینڈمیں مقیم پاکستانی مستفید ہو سکیں گے۔

ACE Money Transfer برطانیہ کی ایک تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ترسیلات کی کمپنی ہےجو کہ اپنے صارفین کو 100 سے زائد ممالک میں 375,000 مقامات پرترسیلات زر کی سہولت فراہم کر رہا ہےجبکہ الائیڈ بینک(ABL) اپنی 1425برانچز کے ساتھ پاکستان کے صف اول کے بینکوں میں ایک جانا پہچانا نام ہے اورپچھلے 75 سالوں سے اپنے صارفین کو سہولت فراہم کر رہا ہے۔

ACE Money Transfer اور الائیڈ بینک (ABL)نہ صرف بیرونِ ملک مقیم پاکستان کو ترسیلاتِ زر کی بہترین سہولت دینے کے لیے پر عزم ہیں بلکہ صارفین قانونی طریقے سے رقوم کی منتقلی کے ساتھ ساتھ 61 سیمسنگ گلیکسی ایس 22 الٹرا(Samsung Galaxy S22 Ultra)بھی جیت سکتے ہیں ۔

مزید تفصیلات کے لیے ACE Money Transfer کی ویب سائیٹ سے راہنمائی حاصل کریں
https://acemoneytransfer.com/