اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,957FansLike
9,938FollowersFollow
553,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکا : لوکل ٹرین میں شخص نے ساتھ بیٹھے مسافر کا چہرہ دانتوں سے کاٹ کھایا

امریکی ریاست اوریگن کے شہرگریشم میں 25 سالہ نوجوان نے ساتھ بیٹھے مسافر پر اچانک حملہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق 25 سالہ نوجوان نے ساتھ بیٹھے بوڑھے مسافر پر اچانک حملہ کرتے ہوئے اس کا چہرہ دانتوں سے چبا ڈالا۔

ٹرین میں موجود دوسرے مسافرو ں نے حملہ آور کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔خبروں کے مطابق زخمی مسافر کو ریسکیو ٹیموں نے اسپتال منتقل کیا۔

حملہ آور نوجوا ن کواسٹیشن سے فرار ہونے کے کچھ دیر بعد ہی پولیس نے حراست میں لے لیا۔