اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چین : تیز رفتار ٹرک جنازے میں جاگھسا،17افراد ہلاک

چین میں سڑک کرانے والے جنازہ تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ گیا۔17 افراد ہلاک 22 زخمی ہو گئے ۔

خبروں کے مطابق حادثہ جیانگی صوبہ کے شہر نانچانک میں پیش آیا۔زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے اسپتال منتقل کر دیا۔

حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیاہے۔

پولیس کے مطابق حارثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔عینی شاہدین کو کہنا ہے کہ تیز رفتار ٹرک نے جنازے کو پیچھے ہٹ کیا جس کے باعث زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ۔