اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,725FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چھٹیوں پر گئے ملازمین کو تنگ کرنے پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

بھارت کی ایک نجی کمپنی نےچھٹیوں پر جانےوالے ملازمین سے دفتر کی جانب سے رابطہ کرنے پرسزا کے طور پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

کمپنی کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ چھٹی پر جانے والے ملازم کے ساتھ کسی قسم کا بھی رابطہ نہ کیا جائے ،یہاں تک کہ دفتری امور کے علاوہ کوئی ساتھی بھی اس ملازم سے رابطہ نہیں کر سکتا ۔

جرم کا مرتکب پائے گئے ملازم کو ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی سپورٹس کمپنی ڈریم 11،فٹ بال، کرکٹ بیٹ،ہاکی ،ریکٹس اور وڈیو گیمز بناتی ہے۔