اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم کی حکومت سے دوریاں ، تحریک انصاف کا وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

تحریک انصاف وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کو تیار۔

خبروں کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صدر عارف علوی وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہیں گے ۔

خبروں کے مطابق بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں کے باعث اتحادی حکومت کے ساتھ ایم کیو ایم کے اختلافات کو دیکھتے ہوئے تحریک انصاف پر امید ہے کہ ایم کیو ایم وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ نہیں دے گی ۔