اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے میانوالی کو ڈویژن بنانے کا نوٹیفکیشن روک دیا

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میانوالی کا ڈویژن بنانے کا نوٹیفکیشن انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجا ب کو مراسلہ بجھوا ہے جس کے مطابق نیا ڈویژن بنانا الیکشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیاں مکمل ہو چکی ہیں ۔جس کے باعث اضلاع اور تحصیلوں کی حد بندیاں تبدیل نہیں کی جا سکتی ۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بکھر ،تلہ گنگ اور میانوالی پر مشتمل اضلاع کو ملا کر نیا ڈویژن بنانے کی منظوری دی گئی تھی۔