اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

یوکرین : روسی فضائی حملوں میں 21 شہری ہلاک

یوکرین کے شہر دنیپرو پر روس کی جانب سے میزائل حملے کیے گئے ، جس میں کم سے کم 21 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

خبروں کے مطابق روس کی جانب سے ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایاگیا۔ حملے میں عمارت کا ایک حصہ تباہ ہو گیا۔ حملے میں کے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئےاب تک 73 زخمیوں کونکال لیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق35 افراد اب تک ملبے تلے دبے ہیں ۔روس کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کیف میں مختلف حساس اور سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔