اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آسٹریلیا کی وومین ٹیم نے قومی وومین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا کی وومین کرکٹ ٹیم نے برسبین میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان وومین کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔

قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 اوور ز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے تھے۔


جواب میں میزبان ٹیم کی خواتین نے 28 اعشاریہ 5 اوورز میں 2 وکٹوں پر مقررہ ہدف حاصل کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے بسمہ معروف نے 28اور ندا ڈار نے 59 رن بنائے ۔