اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ: حادثے کے وقت ،جہاز کے اندر کی لائیو وڈیو وائرل

نیپال میں گزشتہ روز نجی ایئر لائین کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے میں 70 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 2 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ جہاز میں عملے کے 4 افراد کے سمیت 72افراد سوار تھے۔

طیارے میں سوار ایک بھارتی مسافر جن کا نام سونو جسیوال تھا وہ فیس بک لائیو پر جہاز کے اندر کے مناظر دکھا رہے تھے۔


ڈیڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اگلے ہی لمحے جہاز حادثے کا شکار ہو جاتا ہے جس کے بعد جہاز میں آگ لگ جاتی ہے ،وڈیو میں مسافر کی چیخیں اور رونے کی آواز سنی جا سکتی ہے۔

حادثے کے بعدویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔سوشل میڈیا صارفین نے افوس ناک واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ۔