اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مریم نوازکا 22 جنوری کو پاکستان واپسی کا امکان ، نواز شریف کی واپسی پھر موخر

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز 22 جنوری کو لندن سے لاہور کا سفر کرسکتی ہیں ۔

خبروں کے مطابق پارٹی کی سینئر قیادت نے انہیں جلد واپسی کا کہا ہے۔نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپے گئے ہیں ۔

مریم نواز پنجا ب کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گی ،اس کے علاوہ پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کریں گی ۔