اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کراچی :دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام ،کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کو گزشتہ روز مواچھ گوٹھ اور ایمپریس روڈ سے گرفتارکیا۔گرفتار دہشتگرد تنظیم نے لیے بارودی مواد کی سپلائی اور لاسانی ٹارگٹ کلنگ کی کاررائیوں میں ملوث تھے۔

ترجمان کے مطابق دہشتگردو ں نے کراچی سے حب کو بجلی سپلائی کرنے والی ہائی ٹینشن لائن کوآڑانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔