اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نئی فوجی قیات سے کوئی تعلق نہیں ،الیکشن اپریل میں ہی ہوں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کا کہنا ہے کہ نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پاکستا ن کی سیاسی تاریخ میں آج تک کوئی ایسا سیاست دان نہیں آیا جس نے اپنی حکومت گرائی ہو70 فیصد پاکستان پر ہماری حکومت بنتی تھی ۔موجودہ حکومت الیکشن نہیں آکشن کے ذریعے آ ئی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی بنیاد ہارس ٹریڈنگ پر ٹکی ہے۔20 سے 25 کروڑ روپے دے کر لوگوں کو خریدا گیا۔جنرل باجوہ نے انہیں ہمارے اوپر بیٹھانے کے لیے ان کی مدد کی ۔