اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

افغانستان :چوری کے الزام میں 4 افرادکےسرعام ہاتھ کاٹ دئیے گئے

افغانستان میں اسلامی کی روشنی میں سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ چوری کے الزام میں گرفتار 4 افراد کے سر عام ہاتھ کاٹ دیے گئے ۔

برطانیہ میں افغان آباد کاری کےوزیر کی مشیرشبنم نسیمی نےایک ٹوئٹ میں بتایا کہ قندھار کے اسٹیڈیم میں لوگوں کی موجودگی میں 4 افراد کے ہاتھ کاٹ دئیے گئے ۔


شبنم نسیمی نے طالبان انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں آج بھی لوگوں کو منصفانہ کارروائی کے بغیر کوڑے مارے جارہے ہیں اور پھانسیوں پر لٹکایا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ افغان ٹی وی کی خبروں میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ کندھار کے گراؤنڈ میں ہم جنس پرست اور ڈکیتی کے 9 مجرموں کو سزائیں دی گئی ہیں ۔