اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کا اپوزیشن لیڈر بنانے کا معاملہ ،قومی اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس موخر

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تمام رکن قومی اسمبلی کو کل اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے جلددرخواست دی جائے گی ۔دوسری جانب کل کے اجلاس میں ممکنہ طورپر تحریک انصاف کے ارکان کی آمد ک باعث اسمبلی سیشن ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی کی جانب سے اجلاس کی نئی تاریخ 27 جنوری دی گئی ہے۔