اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی میں ایک اور نام کا اضافہ ،تعداد 32 ہو گئی

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں ایک اور نام کا اضافہ ہو گیا۔شہباز شریف کی جانب سے فہد ہارون کو معاون خصوصی منتخب کیا گیا ہے۔

فہد ہارون کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا ،کابینہ ڈویژن کی جانب سے فہد ہارون کی تقریری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

فہد ہاورن کی تقرری کے ساتھ معاونین خصوصی کی تعداد 32 ہو گئی ہے جبکہ کے ارکان کی مجموعی تعداد77 تک پہنچ چکی ہے۔