اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکا کے قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر :ڈیفالٹ کے خدشات میں اضافہ

امریکا کے گردشی قرضوں میں مسلسل اضافی دیکھنے میں آ رہا ہے،عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی معیشت ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی معیشت قرضوں میں مسلسل اضافے کے بعد 31اعشاریہ 4 ارب ڈالر کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں اس وقت سیاسی عدم استحقام کے باعث ڈیفالٹ کے خطرات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نے ایوان کو بتایا کہ غیر معمولی صورتحا ل کے باعث ایمرجنسی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں ۔خصوصی اقدامات کے باعث مسلسل گرتی ہوئی معیشت کو5 جون تک روکا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جون کے مہینے تک بھی غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کےامکانات ہیں ۔ادئیگیوں اور محصولات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔