اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ضمنی انتخابات آر ایم ایس کے ذریعے کرائے جائیں گے

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے نتائج مرتب کرنے کے لیے آر ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن میں آر ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےسسٹم موڈیفائی کرنا شروع کر دیا ہے۔

خبروں کے مطاق کمپنی 2 ماہ میں سسٹم کوانتخابات کے لیے تیار کرےگی ۔سسٹم ضمنی انتخابات میں تجربے کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔

صوبوں میں ہونے والے الیکشن پرانے آر ایم ایس سسٹم پر ہی کرائے جائیں گے۔عام انتخابات سے قبل پرانے سسٹم پر تربیتی مشق بھی کی جائے گی ۔

الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے عملے کی تربیت کا بھی آغاز کر دیا ہے۔