اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,146FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی نے(ن) لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،پیر امین الحسنات تحریک انصاف میں شامل

عام انتخابات سے قبل ہی تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کےسرگودھا کے رہنما پیر امین الحسنات کو پارٹی میں شامل کر لیا۔

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیر امین الحسنات کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ پیر امین الحسنات کی پارٹی میں شمولیت کے بعد (ن) لیگ سرگودھا سے حقیقی معنوں میں ختم ہو چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم پیر صاحب کو ساتھ لے کر چلیں گے اور ان کے مشوروں سے بھی مستفید ہوں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فراد چوہدری کا کہنا تھا کہ انہوں نے قومی اسمبلی میں سرنگ بنائی ہے،ہم جاب جاتے ہیں وہ وہاں سے غائب ہو جاتے ہیں ۔