اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نیوزی لینڈ سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن انگلینڈ نے چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کردہ نئی ریٹنگ کے مطابق نیوی لینڈ پہلی پوزیشن برقرار نہیں رکھ سکا۔

تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے ،بھارت تیسرے ، آسٹریلیا چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ جنوبی افریقہ لسٹ میں چھٹے،بنگلہ دیش ساتویں ،سری لنکا آٹھویں ،افغانستان نویں اورویسٹ انڈیز دسویں نمبر پر ہے۔