اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چین میں کرونا پھر سے بے قابو ہونے لگا،5 روز کے دوران 60 ہزار اموات ریکارڈ

چین میں کورونا نے ایک بار پھر سے تباہی مچانی شروع کر دی ۔5 دن کے دوران 60 ہزار اموات ریکارڈ ہو ئی ہیں ۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ اموات اسپتالوں میں ہوئی ،انس تعداد میں گھروں پر پونے والی اموات شامل نہیں ہیں ۔خبروں کےمطابق ان افراد کی موت سینے اور سانس کی بیماریوں کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔

چینی حکام نے آنے والے دنوں میں اموات کی شرح میں مزید اضافےکا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ چین میں قمری سال کی سالانہ چھٹیوں کی وجہ سے اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یاد رہےکہ چین کی جانب سے ملک بھر میں کروبا کے باعث عائد پابندیاں ہٹا دی گئی تھی ۔