امپورٹڈ حکومت میں جرات نہیں کہ مجھے گرفتار کر سکیں ، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کے گرفتاری پر رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری تحریک انصاف کے ہر اول دستے کے سپاہی ہیں ۔امپورٹڈ حکومت میںجرات نہیں کہ مجھے گرفتار کر سکیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے اپنے کیس عدالتوں میں ہیں ابھی ۔عوام اس وقت تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

2 + 5 =