اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کے متعلق آڈیو لیک:وجاہت حسین اور موسی الٰہی پر مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر چند روز قبل ایک آڈیو کال لیک ہوئی تھی جس میں چوہدری پرویز الٰہی کے سپورٹر اور چوہدری شجاعت حسین کے بھائی وجاہت حسین اپنے بیٹے موسی الٰہی کے ساتھ ٹیلی فون پر خواتین رکن قومی اسمبلی کو غائب کرنے کی بات کر رہے تھے۔

پولیس کی جانب سے شہری کی درخواست پر دونوں کے خلاف لاہور کے غالب مارکیٹ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی ار میں لکھا گیا ہے کہ آڈیو لیک ہونے کے بعد موسی الٰہی کوٹلہ میں مسلح ہو کرلوگوں کو ڈراتا رہااور دونوں نے مل کر خواتین رکن قومی اسمبلی کوغائب کرنے کا منصوبہ بنایا۔