اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

جاپان میں مال بردار بحری جہاز سمندر برد ہو گیا

جاپان میں مال برداربحری جہاز سمند ر میں ڈوب گیا،عملے کے 13 افراد کو زندہ بچالیا گیا،9 کی تلاش جاری ہے۔

خبروں کے مطابق حادثہ سمندر میں اٹھنےوالی طوفانی لہروں کے باعث پیش آیا۔

جہازمیں سوار عملے کے تمام افراد کا تعلق چین اور میانمار سے ہے، کوسٹ گارڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 13 افراد کوزندہ بچا لیا۔

عملے کے9 لاپتہ افراد کی تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کوسٹ گارڈ کے مطابق ہانگ کانگ کے نام سے رجسٹرڈ جہاز نے مدد کے لیے سگنل موصول ہوا تھا۔