اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی بادشاہت برقرار،امام الحق کا پانچواں ،شاہین کا آٹھواں نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی گئی ۔ فہرست میں قومی ٹیم کے کپتان 887 پوانٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں ۔

لسٹ میں دوسرے نمبر پر رسی وین ڈر ڈوسن جبکہ تیسرے نمبر پرڈی کوک موجود ہیں ۔ڈیوڈ وارنرچوتھے نمبر پرجبکہ پاکستانی اوپنر امام الحق پانچویں نمبر پر براجمان ہیں ۔

بھارت کے شبھمن گل چھٹے،ویراٹ کوہلی ساتویں ،اسٹیو اسمتھ آٹھویں جبکہ رہت شرما نویں نمبر پر آ گئے۔

بولرز کی ریٹنگ میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پر آ گئے ہیں ۔آسٹریلیا کے جوش ہیزل دوسرےجبکہ ٹرینٹ بولٹ پہلے سے تیسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔شاہین شاہ کا فہرست میں آٹھواں نمبر ہے۔