اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو رہائی مل گئی

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فراد چوہدری کو جہلم پولیس نے رہا کر دیا۔

پنجاب پولیس کی جانب سے فراز چوہدری کو جہلم میں جی ٹی روڈ پر احتجاج کرنے اور ٹریفک بلاک کرنے کے بعددن کو گرفتار کیا گیا تھا ۔

فراز چوہدری نے فواد چوہدری کے کی گرفتار پر پارٹی کارکنوں کے ہمرا جی ٹی روڈ پر دھنا دیتے ہوئے ٹریفک کو بلاک کر دیا تھا۔

فراز چوہدری کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیے جانے کے بعد تھانے منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں انہیں شام کے وقت رہا کر دیا تھا۔