اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آذربائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ سے چیف سیکورٹی سروس ہلاک دوافراد زخمی ہوگئے

آذربائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ سے چیف سیکورٹی سروس ہلاک دوافراد زخمی ہوگئے ۔

تہران :ایرانی دارالحکومت آذربائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ سے سفارتخانے کا سیکورٹی سروس کا چیف ہلاک دو افراد زخمی ہوگئے ۔

تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی کے مطابق نامعلوم شخص نے آذربایجان کے سفارتخانے میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کردی،،حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں سکیورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ، تحقیقات کا عمل جاری ہے ۔