اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,725FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جنوبی افریقا :سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر پورٹ الزبتھ میں سالگرہ کی ایک تقریب کے دوران دو حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں: اٹالین سیاح نے پشاور میں خود کشی کر لی، آخری خط بھی منظر عام پر

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں بھی ایک حملہ آور نے مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 19 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔