اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,912FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

روس نے یوکرین کے اہم علاقے پر قبضہ کر لیا

روس کی جانب سے یوکرین کےباخموت میں ایک گاؤ ں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

خبروں کے مطابق روس نےیوکرین کے ڈونیسٹک علاقےمیں باخموت کو گھیرنے کی کوششیں بھی تیز کر دی گئی ہیں ۔اس کے علاوہ باخموت کو دو اطراف سے گھیرنے کے لیے کارروائیوں میں شدت آ گئی ہے۔

اس کے علاوہ یوکرین کے ملٹری جنرل اسٹاف کا کہنا تھا کہ ڈونیسٹک علاقےمیں پیش قدمی کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں پیش قدمی نہیں کرنے دی گئی ۔

ان کا کہنا تھا کہ روس نے لمیان کے ایک قصبے کی جانب پیش قدمی کی تھی جسے یوکرینی فوج نے اکتوبر میں خالی کرالیا تھا۔