اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,415FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نجم سیٹھی نے آئی سی سی کے ایوارڈ بابر اعظم کےحوالے کر دیے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے 2 ایوارڈز سے نوازا۔

آئی سی سی کی جانب سےبابر اعظم کو مین کرکٹر آف دی ایئر اور ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کا حق دار قرار دیا گیا تھا۔


نجم سیٹھی نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے بجھوائی گئی ٹرافیاں بابر اعظم کے حوالےکی۔

اس حوالے سے قذافی اسٹیڈیم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ۔