اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

راکھی ساونتھ کے ساتھ دھوکا،عادل درانی کی خفیہ شادی منظر عام پر

بھارتی اداکارہ کا دل ایک بار ٹوٹ گیا، حال ہی میں عادل درانی کے ساتھ شادی منظر عام پر کانے والی ادکارہ نے شوہر کی دوسری شادی کا انکشاف کر دیا۔

راکھی ساونتھ سے شوہر کی دوسری شادی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت ڈسٹرب ہیں ان کی شادی خطرے میں ہے۔


ادکارہ نے کہا کہ ان کی شادی شدہ لائف خطرے میں ہے ان کے شوہر کے کسی اور خاتون سے بھی تعلقات ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ عادل مجھے دھوکا دے رہا ہے۔ عادل نے اپنے افیئر کی وجہ سے میرے ساتھ شادی کو 8 ماہ تک خفیہ رکھا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے جب بگ باس مراٹھی میں شرکت کی توانہیں میری غیر موجودگی میں افیئر چلانے کا موقع ملا۔ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں وقت آنے پرسامنے لاؤں گی ۔