اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے،اسلام آباد پولیس کی رپورٹ

اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے وقت کی میڈکل رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ سابق وزیر گرفتاری کے وقت نشے میں تھے۔

جیو نیوز کی خبر کے مطابق پولیس نے میڈکل رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری پر مقدمہ بھی قائم کر دیا ہے۔

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے یکم فروی کو ضمانت پر رہا ہوئے تھے۔اسلام آباد کی مقامی عدالت انہیں 20 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دی تھا۔