
محکمہ موسمیات نےپری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 25جون سے گرمی کی لہر میں کمی کاامکان۔
تفصیلات کے مطابق 25جون سے ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے25 سے 30 جون کے دوران اسلام آباد، مری ، راولپنڈی میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔