لندن: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف

لندن: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا لندن کے ہسپتال میں چیک اپ جاری ہے ۔ دنیا نیوز کے نمائندے اظہر جاوید کے مطابق ابھی تک بیماری کی تفصیلات سے کسی کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ گذشتہ روز بھی وزیر اعظم کے ٹیسٹس کئے گئے تھے تاہم ابھی تک بیماری کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا جا رہا

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

− 1 = 1