
پولیس کا گھر میں گھسنے والے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے ایک گھر میں گھسنے والے 6 مبینہ ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ان ڈاکوؤں نے اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا تھا۔
آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری
پولیس کی نفری موقع پر پہنچی تو پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں پولیس نے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔