اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,415FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پنجاب کے سکولوں کے لئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے محکمہ سکولز ایجوکشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کیا تو بچوں اور ان کے والدین نے سکون کا سانس لیا ۔ صوبے میں بھر کے سرکاری اور نجی اسکول یکم جون سے چودہ اگست تک بند رہیں گے۔ حکومت نے یہ بھی خوشخبری دی ہے کہ اگر گرمی نے زیادہ تنگ کیا تو چھٹیاں جلدی بھی شروع ہو سکتی ہیں لیکن یہ خوشی صرف ان اسکولوں کے بچوں کو مل سکتی ہے جن کے سالانہ امتحان ختم ہو چکے ہیں ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نجی سکولوں کو بھی شیڈول کے مطابق چھٹیوں کا پابند کیا جائے گا تاکہ بچوں کو گرم موسم کی شدت سے بچایا جا سکے۔