اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وکٹ اچھی نظر آ رہی ہے امید ہے کہ بلے باز اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ہمارے بلے باز اچھی فارم میں ہیں امید ہے کہ ہم اچھا سکور کرکے انگلینڈ کو دباؤ میں لے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر اور یاسر شاہ سمیت سب باولرز اچھی فارم میں ہیں۔اس موقع پر انگلش قائد الیسٹر کک نے کہا کہ ٹاس ہارنے پر مایوسی ہے اگر ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے ۔