اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان کے سپر سٹار شان کا اصل نام کیا ھے؟

لالی ووڈ کے سپر اسٹار شان نے فنی کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ ایکٹر کیا لیکن 1990 میں ریلیز ہونے والی فلم’’بلندی‘‘ ان کی پہلی بڑی فلم ہے جب کہ اپنے فلمی کیرئیر میں انہوں نے 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور یہی نہیں اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کرچکے ہیں۔لالی ووڈ اداکار شان پاکستان کے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں اور اپنی جاندار اداکاری کے باعث کئی قومی اور فلمی ایوارڈ اپنے نام کیے ہیں جب کہ اداکار شان شاہد کے اصلی نام سے بھی چند ہی لوگ آگاہ ہیں ان کا اصلی نام ’’ارمغان شاہد‘‘ ہے۔