اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستانی نژاد خاتون فائزہ سعید امریکی لا فرم کی پہلی شریک صدر منتخب

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون کا اعزاز ، فا ئزہ سعید امریکا کی مشہور لا ء فرم کی پہلی خاتون شریک صدر منتخب ہو گئی ۔ Cravath, Swaine & Moore نامی لا فرم کی سربراہی کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون فائزہ حمید کو منتخب کیا گیا ہے ۔ فائزہ سعید گزشتہ پچیس سال سے اس فرم میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی تھی ۔ وہ یکم جنوری دو ہزار سترہ سے اپنا عہدہ سنبھالیں گی ۔ فائزہ سعید تقر یباً دو صدیوں میں Cravath, Swaine & Moore کی پہلی خاتون شریک صدر ہوں گی ۔