اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پنجاب پولیس میں بڑی تنخواہوں پر بھرتیاں شروع، ایف اے پاس انسپکٹرکی تنخواہ86000 روپے ہو گی

لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی میں انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انسپکٹر کی تنخواہ86000 روپے ، سب انسپکٹر کی تنخواہ 68000 روپے اور اے ایس آئی کی تنخواہ47000 روپے ہو گی۔ مذکورہ سیٹوں پر امیدواروں سے 28 اگست تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات نیچے دیئے گئے اشتہار سے معلوم کی جا سکتی ہیں13902810_617262781787886_6043457563501800860_n