اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بھارتی ایکٹر زکو پاکستان لانے کے لیے کام پیدا کرنا ہوگا،فواد خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ ہمیں بھارتی ایکٹر زکو پاکستان لانے کے لیے یہاں کام پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ فواد خان نے کہا کہ میں سدھارتھ ملہوترا کو پاکستان آنے کے لیے کہہ چکا ہوں حتیٰ کہ سونم کپور نے مجھ سے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتی ہیں ۔فواد خان نے اس کےساتھ ساتھ اس بات کا بھی اظہار کیا کہ ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک پروفیشنل مواقع پیدا نہیں کیے جاتے۔